Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَرْكَبِ الْبَحْرَ إِلَّا حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا أَوْ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَإِنَّ تَحْتَ الْبَحْرِ نَارًا وَتَحْتَ النَّارِ بَحْرًا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
English Translation
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s Messenger as saying, “Do not sail on the sea except when going to perform the hajj, or the ‘umra, or when fighting in God’s path, for under the sea there is a fire and under the fire there is a sea.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سمندر میں سوار نہ ہو سوائے حج یا عمرہ یا اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے کیونکہ سمندر کے نیچے آگ ہے اور آگ کے نیچے سمندر ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
