Arabic (Original)
وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «رِبَاطُ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ يَوْمٍ فِيمَا سِوَاهُ مِنَ الْمَنَازِلِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيّ
English Translation
Hadrat Uthman reported God’s Messenger as saying, “A day on the frontier in God’s path is better than a thousand days in any other place." Tirmidhi and Nasa’i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی راہ میں ایک دن کا رباط اس کے علاوہ ہزار دن سے بہتر ہے۔ (ترمذی و نسائی)
