Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَمْ يَغْزُ وَلَمْ يُجَهِّزْ غَازِيًا أَوْ يَخْلُفْ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ أَصَابَهُ اللَّهُ بِقَارِعَةٍ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Abu Umama reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “He who does not join a war-like expedition, or equip a warrior, or look well after a warrior’s family when he is away, will be smitten by God with a sudden calamity before the day of resurrection.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نہ جنگ کی نہ کسی غازی کو سامان دیا نہ کسی غازی کے گھر والوں کی بھلائی سے دیکھ بھال کی تو اللہ تعالیٰ اسے قیامت سے پہلے کسی آفت میں مبتلا فرمائے گا۔ (حضرت ابوداؤد)
