Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَنْ يَبْرَحَ هَذَا الدِّينُ قَائِمًا يُقَاتِلُ عَلَيْهِ عِصَابَةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى تقوم السَّاعَة» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Jabir b. Samura reported God’s Messenger as saying, “This religion will not cease to endure with a company of the Muslims fighting on its behalf till the last hour comes.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کا ایک گروہ اس پر جنگ کرتا رہے گا یہاں تک کہ قیامت آ جائے۔ (مسلم)
