Arabic (Original)
وَعَن جابرِ بن عبدِ الله: أَنَّ رَجُلَيْنِ تَدَاعَيَا دَابَّةً فَأَقَامَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا الْبَيِّنَةَ أَنَّهَا دَابَّتُهُ نَتَجَهَا فَقَضَى بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلَّذِي فِي يدِهِ. رَوَاهُ فِي «شرح السّنة»
English Translation
Hadrat Jabir b. ‘Abdallah told that two men claimed an animal and both of them brought proof that it was his animal, the offspring of one of his beasts. God’s Messenger then gave his decision that it should go to the one who had it in his possession. It is transmitted in Sharh as-sunna.
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے ایک جانور کا دعویٰ کیا اور ہر ایک نے گواہی پیش کی کہ وہ اس کا جانور ہے جو اس کے جانور کے بچے سے ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے حق میں فیصلہ فرمایا جس کے قبضے میں وہ تھا۔ (شرح السنہ)
