Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم: «يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا وَسَكِّنُوا وَلَا تُنَفِّرُوا»
English Translation
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “Make things easy and do not make them difficult; make people calm and do not scare them.’’ (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آسانی کرو اور سختی نہ کرو، اطمینان دلاؤ اور نفرت نہ دلاؤ۔ (بخاری و مسلم)
