Arabic (Original)
عَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَتَدْرُونَ مَنِ السَّابِقُونَ إِلَى ظِلِّ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟» قَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ: «الَّذِينَ إِذَا أُعْطُوا الْحَقَّ قَبِلُوهُ وَإِذَا سُئِلُوهُ بَذَلُوهُ وَحَكَمُوا لِلنَّاسِ كحكمِهم لأنفُسِهم»
English Translation
‘A’isha reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Do you know who will go first on the day of resurrection to the shade of God who is great and glorious?” Then on receiving the reply that God and His Messenger knew best, he said, “Those who when given what is right accept it, when asked for something give freely, and who judge in favour of others as they do for themselves.” Ahmad.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو قیامت کے دن سب سے پہلے اللہ عزوجل کے سایے کی طرف کون جائے گا؟ لوگوں نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ فرمایا: وہ لوگ جن کو حق دیا جائے تو قبول کریں، ان سے مانگا جائے تو دے دیں، اور لوگوں کے حق میں وہی فیصلہ کریں جو اپنے لیے کریں۔ (مسند احمد)
