Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْعِيهِ اللَّهُ رَعِيَّةً فَلَمْ يَحُطْهَا بِنَصِيحَةٍ إِلَّا لَمْ يجد رَائِحَة الْجنَّة»
English Translation
He told that he heard God’s Messenger say, “Anyone who is asked by God to take charge of subjects and does not protect them with good counsel will not smell the fragrance of paradise.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس بندے کو اللہ تعالیٰ نے رعایا کا ذمہ دار بنایا اور اس نے خیرخواہی سے ان کی حفاظت نہ کی تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہ پائے گا۔ (بخاری و مسلم)
