Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً وَأُمُورًا تُنْكِرُونَهَا» قَالُوا: فَمَا تَأْمُرُنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «أَدُّوا إِلَيْهِم حَقهم وسلوا الله حقكم»
English Translation
‘Abdallah b. Mas'ud told that God’s Messenger said to them, “After my death you will see appropriating the best things for themselves and other matters which you will disapprove.” He was asked what he commanded them to do and replied, “Give them what is due to them and ask God for what is due to you.” (Bukhari and Muslim).
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا: میرے بعد تم خود غرضی اور ایسے امور دیکھو گے جنہیں تم ناپسند کرو گے۔ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں؟ فرمایا: ان کا حق ادا کرو اور اللہ سے اپنا حق مانگو۔ (بخاری و مسلم)
