Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مُدْمِنُ الْخَمْرِ إِنْ مَاتَ لقيَ اللَّهَ كعابِدِ وثن» . رَوَاهُ أَحْمد وروى ابْن مَاجَه عَن أبي هُرَيْرَة وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عبيد الله عَن أَبِيه. قَالَ: ذَكَرَ الْبُخَارِيُّ فِي التَّارِيخِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عبد الله عَن أَبِيه
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “If one who is addicted to wine dies he will meet God most high in the same condition as an idolater.” Ahmad transmitted it, Ibn Majah transmitted on Hadrat Abu Huraira’s authority, and Baihaqi, in Shu'ab al-iman, gave it on the authority of Muhammad b. ‘Ubaidallah who quoted his father’s authority. He said that Bukhari in his Ta’rikh mentioned it on the authority of Muhammad b. ‘Abdallah who quoted his father's authority.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شراب کا عادی اگر مر جائے تو اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا جیسے بت پرست۔ احمد نے اسے روایت کیا۔ ابن ماجہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، اور بیہقی نے شعب الایمان میں محمد بن عبید اللہ سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا۔ بخاری نے تاریخ میں محمد بن عبد اللہ سے انہوں نے اپنے والد سے ذکر کیا۔
