Arabic (Original)
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَارِقٍ فَقَطَعَهُ فَقَالُوا: مَا كُنَّا نَرَاكَ تَبْلُغُ بِهِ هَذَا قَالَ: «لَوْ كانتْ فاطمةُ لقطعتَها» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
English Translation
‘A’isha told that when a thief was brought to God’s Messenger and he had his hand cut off, those who brought him said, "We did not think you would go so far as this with him.” He replied, "If Hadrat Fatima had been the one, I would have had her hand cut off.” Nasa’i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک چور لایا گیا تو آپ نے اس کا ہاتھ کٹوا دیا۔ لانے والوں نے عرض کیا: ہم نہیں سمجھتے تھے کہ آپ اس کے ساتھ یہاں تک پہنچیں گے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اگر فاطمہ بھی ہوتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹتا۔ (نسائی)
