Arabic (Original)
وَعَن أبي أَيُّوب وَجَابِر وَأنس: أَن هَذِه الْآيَة نَزَلَتْ (فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يحب المطهرين) قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَثْنَى عَلَيْكُمْ فِي الطَّهُورِ فَمَا طَهُورُكُمْ قَالُوا نَتَوَضَّأُ لِلصَّلَاةِ وَنَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ وَنَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ قَالَ فَهُوَ ذَاك فعليكموه» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Abu Ayyub, Hadrat Jabir and Hadrat Anas said that when this verse came down, “In it are men who love to be purified, and God loves those who purify themselves,”* God’s messenger said, “God has praised you Ansar for purification. What does your purification consist of?” They replied, “We perform ablution for prayer, wash after seminal emission, and cleanse ourselves with water.” He said, “That is it, so keep on doing it.” *1. Qur'an, ix, 108. Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ایوب، حضرت جابر اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں: جب یہ آیت نازل ہوئی 'اس میں ایسے لوگ ہیں جو پاکیزگی کو پسند کرتے ہیں اور اللہ پاکیزگی والوں کو پسند فرماتا ہے' تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے انصار! اللہ نے پاکیزگی کے بارے میں تمہاری تعریف فرمائی ہے، تمہاری پاکیزگی کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا: ہم نماز کے لیے وضو کرتے ہیں، جنابت سے غسل کرتے ہیں اور پانی سے استنجاء کرتے ہیں۔ ارشاد فرمایا: یہی ہے، اسے جاری رکھو۔ (ابن ماجہ)
