Arabic (Original)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ فِيمَنْ زَنَى وَلَمْ يُحْصَنْ جَلْدَ مِائَةٍ وَتَغْرِيبَ عَامٍ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Zaid b. Khalid told that he heard God’s Messenger giving command that an unmarried man who committed fornication should receive a hundred lashes and be banished for a year. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سنا، آپ نے غیر شادی شدہ زانی کے بارے میں حکم فرمایا: سو کوڑے اور ایک سال جلاوطنی۔ بخاری نے اسے روایت کیا۔
