Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثِنْتَانِ مُوجِبَتَانِ. قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْمُوجِبَتَانِ؟ قَالَ: (مَنْ مَاتَ يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ النَّارَ وَمَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئا دخل الْجنَّة) (رَوَاهُ مُسلم)
English Translation
Hadrat Jabir reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said, “Two things have results." On being asked by a man what these two things were, he replied, “He who dies a polytheist will enter hell, and he who dies worshipping God alone will enter paradise." Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو باتیں لازم کرنے والی ہیں۔ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ دو لازم کرنے والی باتیں کیا ہیں؟ فرمایا: جو شرک کی حالت میں مرا وہ جہنم میں جائے گا اور جو اللہ کی وحدانیت کی حالت میں مرا وہ جنت میں جائے گا۔ (مسلم)
