Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Jabir said God’s Messenger forbade that a sword which has been drawn should be handed to anyone. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ ننگی تلوار ایک دوسرے کو دی جائے۔ ترمذی اور حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا۔
