Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَخْرُجِ الرَّجُلَانِ يَضْرِبَانِ الْغَائِطَ كَاشِفَيْنِ عَنْ عَوْرَتِهِمَا يَتَحَدَّثَانِ فَإِنَّ اللَّهَ يَمْقُتُ عَلَى ذَلِكَ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Hadrat Abu Sa'id reported God’s messenger as saying, "Two people should not go together to relieve themselves and uncover their private parts and talk, for God is angry with that.” Ahmad, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو آدمی ایک ساتھ قضائے حاجت کے لیے نہ جائیں اور ستر کھول کر ایک دوسرے سے باتیں نہ کریں کیونکہ اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوتا ہے۔ (احمد، ابو داؤد، ابن ماجہ)
