Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: بِعْنَا أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ فَلَمَّا كَانَ عُمَرُ نَهَانَا عَنْهُ فَانْتَهَيْنَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Jabir said:In the time of God’s Messenger and of Hadrat Abu Bakr we sold slave women who had borne children, but when ‘Umar was in power he forbade us to do so and we stopped. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ام ولد (ایسی لونڈیاں جن سے بچے ہوئے ہوں) کو بیچتے تھے۔ جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا زمانہ آیا تو انہوں نے ہمیں اس سے منع فرمایا تو ہم رک گئے۔ (حضرت ابوداؤد)
