Arabic (Original)
وَعَن عَمْرو بن عبسة أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ بَنَى مَسْجِدًا لِيُذْكَرَ اللَّهُ فِيهِ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ وَمَنْ أَعْتَقَ نَفْسًا مُسْلِمَةً كَانَتْ فِدْيَتَهُ مِنْ جَهَنَّمَ. وَمَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْم الْقِيَامَة» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
English Translation
‘Amr b. ‘Abasa reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone builds a mosque that God may be mentioned in it, a house will be built for him in paradise; if anyone emancipates a Muslim, that will be his ransom from jahannam; if anyone develops a grey hair while in 'God’s path, it will be a light for him on the day of resurrection.” It is transmitted in Sharh as-sunna.
Urdu Translation
حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مسجد بنائی تاکہ اس میں اللہ کا ذکر ہو، اس کے لیے جنت میں گھر بنایا جائے گا۔ جس نے مسلمان جان آزاد کی وہ جہنم سے اس کا فدیہ ہوگی۔ اور جس کا ایک بال اللہ کی راہ میں سفید ہوا وہ قیامت کے دن اس کے لیے نور ہوگا۔ (شرح السنۃ)
