Arabic (Original)
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم وَهَبَ لِعَلِيٍّ غُلَامًا فَقَالَ: «لَا تَضْرِبْهُ فَإِنِّي نُهِيتُ عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلَاةِ وَقَدْ رَأَيْتُهُ يُصَلِّي» . هَذَا لفظ المصابيح
English Translation
Hadrat Abu Umama told that God’s Messenger gave ‘Ali a youth and said, “Do not beat him, for I have been prohibited from beating people who observe the prayer, and I have seen him praying.” This is the wording in al-Masabih.
Urdu Translation
حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو ایک غلام عطا فرمایا اور کہا: اسے نہ مارو کیونکہ مجھے نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے اور میں نے اسے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ یہ مصابیح کے الفاظ ہیں۔
