Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ عِنْدِهَا لَيْلًا قَالَتْ: فَغِرْتُ عَلَيْهِ فَجَاءَ فَرَأَى مَا أَصْنَعُ فَقَالَ: «مَا لَكِ يَا عَائِشَةُ أَغِرْتِ؟» فَقُلْتُ: وَمَا لِي؟ لَا يَغَارُ مِثْلِي عَلَى مِثْلِكَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ جَاءَكِ شَيْطَانُكِ» قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَمْعِي شَيْطَانٌ؟ قَالَ: «نَعَمْ» قُلْتُ: وَمَعَكَ يَا رَسُولَ الله؟ قَالَ: «نعم وَلَكِن أعانني علَيهِ حَتَّى أسلَمَ» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat ‘A'isha said that once when God’s Messenger went out from her during the night she was jealous regarding him. Then when he came and saw what she was doing he said, “What is the matter with you, Hadrat 'A'isha? Are you jealous?” She replied, “Why should one like me not be jealous regarding one like you?” He said, “Your devil has come to you.” She asked, “Messenger of God, have I a devil?” He told her that she had, and when she asked him whether he had one he replied, “Yes, but God has helped me against him so that I may be safe.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو ان کے ہاں سے باہر نکلے۔ فرماتی ہیں: مجھے غیرت آئی۔ جب آپ واپس آئے اور دیکھا کہ میں کیا کر رہی ہوں تو فرمایا: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ! تمہیں کیا ہوا؟ کیا غیرت آئی؟ میں نے عرض کیا: مجھ جیسی کو آپ جیسے پر غیرت کیوں نہ آئے؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارا شیطان تمہارے پاس آیا ہے۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میرے ساتھ شیطان ہے؟ فرمایا: ہاں۔ میں نے عرض کیا: آپ کے ساتھ بھی یا رسول اللہ؟ فرمایا: ہاں، لیکن اللہ نے مجھے اس پر مدد دی یہاں تک کہ وہ مسلمان ہو گیا۔ (مسلم)
