Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا طَلَاقَ وَلَا عَتَاقَ فِي إِغْلَاقٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه قيل: معنى الإغلاق: الْإِكْرَاه
English Translation
‘A’isha told of hearing God’s Messenger say, “There is no divorce or emancipation in case of ighlaq." It is said that the meaning of ighlaq is “constraint”. Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اِغلاق (یعنی جبر و اکراہ) کی حالت میں نہ طلاق ہے نہ آزادی۔ (حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ) کہا گیا: اِغلاق کا معنی اکراہ (جبر) ہے۔
