Arabic (Original)
وَعَنْ طَلْقِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا الرَّجُلُ دَعَا زَوْجَتَهُ لِحَاجَتِهِ فَلْتَأْتِهِ وَإِنْ كَانَتْ عَلَى التَّنور» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Talq b. Hadrat 'Ali reported God’s Messenger as saying, “When a man calls his wife to satisfy his desire she must go to him even if she is occupied at the oven.” Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت طلق بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مرد اپنی بیوی کو اپنی حاجت کے لیے بلائے تو وہ آئے چاہے تندور پر (روٹی پکا رہی) ہو۔ (ترمذی)
