Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ دُعِيَ فَلَمْ يُجِبْ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَمن دخل على غَيْرِ دَعْوَةٍ دَخَلَ سَارِقًا وَخَرَجَ مُغِيرًا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat ‘Abdallah b. 'Umar reported God’s Messenger as saying, “He who does not accept an invitation which he receives has disobeyed God and His Messenger, and he who enters without an invitation enters as a thief and goes out as a raider.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جسے دعوت دی جائے اور وہ قبول نہ کرے تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ اور جو بغیر دعوت کے داخل ہو وہ چور بن کر داخل ہوا اور ڈاکو بن کر نکلا۔ (حضرت ابوداؤد)
