Arabic (Original)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحَقُّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفروج»
English Translation
‘Uqba b. ‘Amir reported God’s Messenger as saying, “The most worthy conditions you fulfil are those by which you make sexual intercourse lawful." (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے زیادہ پورا کیے جانے کے لائق شرطیں وہ ہیں جن سے تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا ہے (یعنی نکاح کی شرطیں)۔ (بخاری و مسلم)
