Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَلِجُوا عَلَى الْمُغَيَّبَاتِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنْ أَحَدِكُمْ مَجْرَى الدَّمِ» قُلْنَا: وَمِنْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَمِنِّي وَلَكِنَّ الله أعانني عَلَيْهِ فَأسلم» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Hadrat Jabir reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "Do not visit women whose husbands are away from home, for the devil circulate in you like your blood.” He was asked if this applied to him also and said, "To me also, but God has helped me against him so that I may be safe.” Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ان عورتوں کے پاس نہ جاؤ جن کے شوہر غائب ہوں کیونکہ شیطان تم میں سے ہر ایک میں خون کی طرح دوڑتا ہے۔ ہم نے عرض کیا: اور آپ میں بھی یا رسول اللہ؟ فرمایا: اور مجھ میں بھی لیکن اللہ نے اس کے خلاف میری مدد فرمائی پس وہ مسلمان ہو گیا۔ (ترمذی)
