Arabic (Original)
وَعَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «احْفَظْ عَوْرَتَكَ إِلَّا مِنْ زَوْجَتِكَ أَو مَا ملكت يَمِينك» فَقلت: يَا رَسُول الله أَفَرَأَيْت إِن كَانَ الرَّجُلُ خَالِيًا؟ قَالَ: «فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ يستحيى مِنْهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Bahz b. Hakim, on his father’s authority, told that his grandfather reported God’s Messenger as saying, "Cover your private parts, except from your wife or your female slave,” and said he asked him to tell him what a man might do when alone. He replied, "God has most right to modesty from you.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرو مگر اپنی بیوی یا لونڈی سے۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر آدمی تنہا ہو تو؟ فرمایا: اللہ تعالیٰ اس کا سب سے زیادہ مستحق ہے کہ اس سے حیا کی جائے۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
