Arabic (Original)
وَعَن جَابِرٍ: أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ فِي الْحِجَامَةِ فَأَمَرَ أَبَا طَيْبَةَ أَنْ يَحْجُمَهَا قَالَ: حَسِبْتُ أَنَّهُ كَانَ أَخَاهَا مِنَ الرَّضَاعَةِ أَو غُلَاما لم يَحْتَلِم. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Jabir said that Hadrat Umm Salama asked permission of God’s Messenger to be cupped and he ordered Abu Taiba to cup her. He said he thought he was her foster-brother, or a lad who had not reached the age of puberty. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پچھنے لگوانے کی اجازت چاہی تو آپ نے ابوطیبہ کو حکم دیا کہ ان کو پچھنے لگائیں۔ راوی فرماتے ہیں: مجھے گمان ہے کہ وہ ان کے رضاعی بھائی تھے یا نابالغ لڑکا تھا۔ (مسلم)
