Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الشُّؤْمُ فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالْفَرَسِ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ: " الشُّؤْمُ فِي ثَلَاثَة: فِي الْمَرْأَة والمسكن وَالدَّابَّة "
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Ill luck arises concerning a woman, a house and a horse." A version has, “Ill luck arises concerning three things:a woman, a dwelling and a beast." (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نحوست تین چیزوں میں ہے: عورت، گھر اور گھوڑے میں۔ (بخاری و مسلم) ایک روایت میں ہے: نحوست تین چیزوں میں ہے: عورت، مکان اور سواری میں۔
