Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَطَعَ مِيرَاثَ وَارِثِهِ قَطَعَ اللَّهُ مِيرَاثَهُ مِنَ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَة رَضِي الله عَنهُ
English Translation
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “If anyone deprives an heir of his inheritance, God will deprive him of his inheritance in paradise on the day of resurrection.” Ibn Majah transmitted it, and Baihaqi transmitted it in Shu'ab al-lman on the authority of Hadrat Abu Huraira.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اپنے وارث کو میراث سے محروم کرے اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن جنت کی میراث سے محروم فرمائے گا۔ (ابن ماجہ) بیہقی نے شعب الایمان میں اسے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔
