Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةُ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ بِابْنَتَيْهَا مِنْ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ هَاتَانِ ابْنَتَا سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ قُتِلَ أَبُوهُمَا مَعَكَ يَوْمَ أُحُدٍ شَهِيدًا وَإِنَّ عَمَّهُمَا أَخَذَ مَالَهُمَا وَلَمْ يَدَعْ لَهُمَا مَالًا وَلَا تُنْكَحَانِ إِلَّا وَلَهُمَا مَالٌ قَالَ: «يَقْضِي اللَّهُ فِي ذَلِكَ» فَنَزَلَتْ آيَةُ الْمِيرَاثِ فَبَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى عَمِّهِمَا فَقَالَ: «أَعْطِ لِابْنَتَيْ سَعْدٍ الثُّلُثَيْنِ وَأَعْطِ أُمَّهُمَا الثُّمُنَ وَمَا بَقِيَ فَهُوَ لَكَ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غريبٌ
English Translation
Hadrat Jabir said:The wife of Sa'd b. ar-Rabi’ brought to God’s Messenger her two daughters whose father was Sa'd b. ar-Rabi' and said, “Messenger of God, these are the daughters of Sa'd b. ar-Rabi’. Their father was killed as a martyr when he was with you at the battle of Uhud, their paternal uncle has taken their property leaving them nothing, and they cannot be married unless they have some property." He replied that God would decide regarding the matter, and when the verse about inheritance (Al-Qur’an 4:11) was sent down God’s Messenger sent to their paternal uncle and said, “Give Sa'd’s two daughters two-thirds and their mother an eighth, and what remains is yours." Ahmad, Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan gharib tradition.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی اپنی دو بیٹیوں کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ سعد بن ربیع کی دو بیٹیاں ہیں، ان کے والد آپ کے ساتھ اُحد میں شہید ہوئے۔ ان کے چچا نے ان کا سارا مال لے لیا اور ان کے لیے کچھ نہیں چھوڑا۔ مال کے بغیر ان کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس بارے میں فیصلہ فرمائے گا۔ پھر میراث کی آیت نازل ہوئی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے چچا کو بلا بھیجا اور فرمایا: سعد کی دو بیٹیوں کو دو تہائی دو، ان کی ماں کو آٹھواں حصہ اور باقی تمہارا ہے۔ (احمد، ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
