Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عمرى لَهُ ولعفبه فَإِنَّهَا الَّذِي أعطيها لَا ترجع إِلَى الَّذِي أَعْطَاهَا لِأَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيث»
English Translation
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “If anyone has property [[given him for the use of himself and his descendants it belongs to the one to whom it is given and does not return to the one who gave it because he gave a gift which may be inherited.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کو عمریٰ (عمر بھر کے لیے) اسے اور اس کی اولاد کو دی گئی تو وہ اسی کی ہے جسے دی گئی، دینے والے کو واپس نہیں ہوتی کیونکہ اس نے ایسا عطیہ دیا جس میں وراثت جاری ہوتی ہے۔ (بخاری و مسلم)
