Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ الصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَرَسُولِهِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas said that as-Sa‘b b. Jath’thama told of hearing God’s Messenger say, “There is no preserve except what belongs to God and His Messenger.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: حمیٰ (محفوظ چراگاہ) صرف اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے۔ (بخاری)
