Arabic (Original)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَفَعَ إِلَى يَهُودِ خَيْبَرَ نَخْلَ خَيْبَرَ وَأَرْضَهَا عَلَى أَنْ يَعْتَمِلُوهَا مِنْ أَمْوَالِهِمْ وَلِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَطْرُ ثَمَرِهَا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَفِي رِوَايَةِ الْبُخَارِيِّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَى خَيْبَرَ الْيَهُودَ أَنْ يَعْمَلُوهَا ويزرعوها وَلَهُم شطر مَا يخرج مِنْهَا
English Translation
‘ Abdallah b. Umar said that God’s Messenger handed over to the Jews of Khaibar the palm-trees and the land of Khaibar on condition that they should employ what belonged to them in working on them and that he should have half the produce. Muslim transmitted it. In Bukhari's version, it says that God’s Messenger gave Khaibar to the Jews to work and cultivate, in return for which they would get half of what it produced.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے کھجور کے درخت اور زمین خیبر کے یہودیوں کو اس شرط پر دیے کہ وہ اپنے مال سے اس کی محنت کریں اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس کے پھل کا آدھا حصہ ملے۔ (مسلم) بخاری کی روایت میں ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر یہودیوں کو دیا کہ وہ کاشت کریں اور ان کو جو پیدا ہو اس کا نصف ملے۔
