Arabic (Original)
وَعَن عَليّ قَالَ: كُنْتُ رَجُلًا مَذَّاءً فَكُنْتُ أَسْتَحْيِي أَنْ أَسْأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَكَانِ ابْنَتِهِ فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ فَسَأَلَهُ فَقَالَ: «يَغْسِلُ ذَكَرَهُ وَيتَوَضَّأ»
English Translation
Hadrat ‘Ali said:My prostatic fluid flowed readily, and I was ashamed to consult the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) because of the position of his daughter so I gave orders to al-Miqdad to consult him, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, “He must wash his penis and perform ablution.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: مجھے مذی بہت آتا تھا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھنے میں شرم آتی تھی کیونکہ ان کی بیٹی میری زوجیت میں تھیں، تو میں نے حضرت مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھیجا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھیں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس میں وضو کرنا ہے (یعنی مذی سے غسل واجب نہیں بلکہ صرف وضو ہے)۔ (بخاری و مسلم)
