Arabic (Original)
وَعَن حَكِيم بن حزَام أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مَعَهُ بِدِينَارٍ لِيَشْتَرِيَ لَهُ بِهِ أُضْحِيَّةً فَاشْتَرَى كَبْشًا بِدِينَارٍ وَبَاعَهُ بِدِينَارَيْنِ فَرَجَعَ فَاشْتَرَى أُضْحِيَّةً بِدِينَارٍ فَجَاءَ بِهَا وَبِالدِّينَارِ الَّذِي اسْتَفْضَلَ من الْأُخْرَى فَتصدق رَسُول الله صلى بِالدِّينَارِ فَدَعَا لَهُ أَنْ يُبَارَكَ لَهُ فِي تِجَارَته. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Hakim b. Hizam said the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent him with a dinar to buy a sacrificial animal for him. He bought a sheep for a dinar, sold it for two, came back, bought a sacrificial animal for a dinar, and brought it along with the extra dinar which he had gained. God’s Messenger gave the dinar as sadaqa and asked a blessing on him in his trading. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ ایک دینار بھیجا کہ قربانی کا جانور خریدیں۔ انہوں نے ایک مینڈھا ایک دینار میں خریدا اور دو دینار میں بیچ دیا، پھر واپس آئے اور ایک دینار میں قربانی کا جانور خریدا۔ پس بکری اور فاضل دینار لے کر حاضر ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وہ دینار صدقہ فرمایا اور ان کی تجارت میں برکت کی دعا فرمائی۔ (ترمذی)
