Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ احْتَكَرَ طَعَامًا أَرْبَعِينَ يَوْمًا يُرِيدُ بِهِ الْغَلَاءَ فَقَدْ بَرِئَ مِنَ اللَّهِ وَبَرِئَ اللَّهُ مِنْهُ» . رَوَاهُ رَزِينٌ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “If anyone with-holds grain for forty days thereby desiring a high price, he has renounced God and God has renounced him.” Razin transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو غلّہ چالیس دن ذخیرہ کرے مہنگائی کے ارادے سے تو وہ اللہ سے بیزار ہو گیا اور اللہ اس سے بیزار ہو گیا۔ (رزین)
