Arabic (Original)
وَعَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَبِيعَ مَا ليسَ عندِي. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ فِي رِوَايَةٍ لَهُ وَلِأَبِي دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ: قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ يَأْتِينِي الرَّجُلُ فَيُرِيدُ مِنِّي الْبَيْعَ وَلَيْسَ عِنْدِي فَأَبْتَاعُ لَهُ مِنَ السُّوقِ قَالَ: «لَا تبِعْ مَا ليسَ عندَكَ»
English Translation
Hakim b. Hizam said the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade him to sell anything which was not in his possession. Tirmidhi transmitted it. In a version by Abu Dawud and Nasa’i, he had said, “Messenger of God, a man comes to me and wants me to sell him something, but I do not have it and so I buy it for him from the market.” He replied, “Do not sell what you do not possess.”
Urdu Translation
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے منع فرمایا کہ جو میرے پاس نہیں اسے بیچوں۔ حضرت ابوداؤد اور نسائی کی ایک روایت میں ہے: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے پاس کوئی آتا ہے اور مجھ سے کوئی چیز خریدنا چاہتا ہے جو میرے پاس نہیں، تو میں بازار سے اس کے لیے خریدتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: جو تمہارے پاس نہیں وہ نہ بیچو۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، نسائی)
