Arabic (Original)
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحَلَالُ بَيِّنٌ وَالْحَرَامُ بَيِّنٌ وَبَيْنَهُمَا مُشْتَبِهَاتٌ لَا يَعْلَمُهُنَّ كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ فَمَنِ اتَّقَى الشبهاب استبرَأَ لدِينهِ وعِرْضِهِ ومَنْ وقَعَ فِي الشبُّهَاتِ وَقَعَ فِي الْحَرَامِ كَالرَّاعِي يَرْعَى حَوْلَ الْحِمَى يُوشِكُ أَنْ يَرْتَعَ فِيهِ أَلَا وَإِنَّ لِكُلِّ مَلِكٍ حِمًى أَلَا وَإِنَّ حِمَى اللَّهِ مَحَارِمُهُ أَلَا وَإِنَّ فِي الْجَسَدِ مُضْغَةً إِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ كُلُّهُ وَإِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ كُله أَلا وَهِي الْقلب»
English Translation
An-Nu'man b. Bashir reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “What is lawful is clear and what is unlawful is clear, but between them are certain doubtful things which many people do not recognize. He who guards against doubtful things keeps his religion and his honour blameless, but he who falls into doubtful things falls into what is unlawful, just as a shepherd who pastures his animals round a preserve will soon pasture them in it. Every king has a preserve, and God’s preserve is the things He has declared unlawful. In the body there is a piece of flesh, and the whole body is sound if it is sound, but the whole body is corrupt if it is corrupt. It is the heart.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حلال واضح ہے اور حرام واضح ہے اور ان دونوں کے درمیان مشتبہ چیزیں ہیں جنہیں بہت سے لوگ نہیں جانتے۔ جو شخص مشتبہ چیزوں سے بچے اس نے اپنا دین اور عزت بچا لی، اور جو مشتبہ چیزوں میں پڑا وہ حرام میں پڑ گیا، جیسے چرواہا جو چراگاہ کے قریب چراتا ہے قریب ہے کہ اس میں داخل ہو جائے۔ آگاہ رہو! ہر بادشاہ کی ایک چراگاہ ہوتی ہے اور آگاہ رہو کہ اللہ کی چراگاہ اس کی حرام کردہ چیزیں ہیں۔ آگاہ رہو! جسم میں ایک ٹکڑا ہے جب وہ درست ہو تو سارا جسم درست ہوتا ہے اور جب وہ خراب ہو تو سارا جسم خراب ہوتا ہے۔ آگاہ رہو! وہ دل ہے۔ (بخاری و مسلم)
