Arabic (Original)
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَعَ لَهُ أُحُدٌ فَقَالَ: «هَذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ اللَّهُمَّ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ وَإِنِّي أحرم مَا بَين لابتيها»
English Translation
He told of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) coming in sight of Uhud and saying, “This is a mountain which loves us and which we love. O God, Abraham (upon him be peace) declared Mecca sacred, and I declare the land between its (Medina's) two lava plains to be sacred.” Bukhari and Muslim.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو (اُحُد کا) پہاڑ نظر آیا تو ارشاد فرمایا: یہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔ اے اللہ! حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرام قرار دیا اور میں اس (مدینہ) کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کو حرام قرار دیتا ہوں۔ (بخاری و مسلم)
