Arabic (Original)
وَعَن عيَّاشِ بنِ أبي ربيعةَ المَخْزُومِي قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا عَظَّمُوا هَذِهِ الْحُرْمَةَ حَقَّ تَعْظِيمِهَا فَإِذَا ضَيَّعُوا ذلكَ هلَكُوا» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
English Translation
‘Ayyash b. Abu Rabi'a al-Makhzumi reported God’s messenger as saying, “This people will continue to prosper as long as they give this sacredness due respect, but when they squander that they will perish.” Ibn Majah transmitted it. Chapter 16a
Urdu Translation
حضرت عیاش بن ابی ربیعہ مخزومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ امت اس وقت تک بھلائی میں رہے گی جب تک وہ اس حرمت (مکہ کی حرمت) کی حق کے مطابق تعظیم کریں گے، اور جب انہوں نے اسے ضائع کیا تو ہلاک ہو جائیں گے۔ (ابن ماجہ)
