Arabic (Original)
وَعَن عَمْرو بن الْعَاصِ قَالَ: «أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقلت ابْسُطْ يَمِينك فلأبايعك فَبسط يَمِينه قَالَ فَقَبَضْتُ يَدِي فَقَالَ مَا لَكَ يَا عَمْرُو قلت أردْت أَن أشْتَرط قَالَ تَشْتَرِطُ مَاذَا قُلْتُ أَنْ يُغْفَرَ لِي قَالَ أما علمت أَنَّ الْإِسْلَامَ يَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهُ وَأَنَّ الْهِجْرَةَ تَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهَا وَأَنَّ الْحَجَّ يهدم مَا كَانَ قبله» ؟ وَالْحَدِيثَانِ الْمَرْوِيَّانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: «أَنَا أَغْنَى الشُّرَكَاءِ عَنِ الشِّرْكِ» . والاخر: «الْكِبْرِيَاء رِدَائي» سَنَذْكُرُهُمَا فِي بَابِ الرِّيَاءِ وَالْكِبْرِ إِنْ شَاءَ الله تَعَالَى
English Translation
'Amr b. al-‘As said:I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, “Stretch out your right hand and let me swear allegiance to you.” He stretched out his right hand, but I clenched my hand and he said, “What is the matter with you, ‘Amr?” I replied, “I want to make a condition.” He asked, “What condition do you make?” I replied, “That I should receive forgiveness.” He said, “Do you not know, 'Amr, that Islam demolishes what preceded it, that the Hijra demolishes what preceded it, and the Pilgrimage demolishes what preceded it?” Muslim transmitted it. We shall mention the two traditions transmitted from Hadrat Abu Huraira, (1) He declared that God said, “I am the one who is most able to dispense with partnership”; (2) “Pride is my cloak”, in the chapters on Hypocrisy and Pride1, if God most high will. 1 i.e, Book XXIV, Ch. vi and Book XXIII, Ch. xx.
Urdu Translation
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اپنا دایاں ہاتھ پھیلائیے تاکہ میں آپ سے بیعت کروں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دایاں ہاتھ بڑھایا تو میں نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا بات ہے عمرو؟ میں نے عرض کیا: میں ایک شرط لگانا چاہتا ہوں۔ پوچھا: کیا شرط لگاتے ہو؟ عرض کیا: یہ کہ مجھے معاف کر دیا جائے۔ ارشاد فرمایا: کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اسلام اپنے سے پہلے کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے، ہجرت اپنے سے پہلے کے گناہوں کو مٹا دیتی ہے اور حج اپنے سے پہلے کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔ (مسلم)
