Arabic (Original)
قَالَ: تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ حَلَالٌ وَبَنَى بِهَا وَهُوَ حَلَالٌ وَكُنْتُ أَنَا الرَّسُولَ بَيْنَهُمَا. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
English Translation
Hadrat Abu Rafi‘ said:God’s messenger married Hadrat Maimuna when he was not in the sacred state and cohabited with her when he was not in the sacred state, and I was the messenger between them. Ahmad and Tirmidhi transmitted it, the latter saying that this is a hasan tradition.
Urdu Translation
حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حلال (بغیر احرام) ہونے کی حالت میں نکاح فرمایا اور حلال ہونے کی حالت میں رخصتی ہوئی، اور میں ان دونوں کے درمیان قاصد تھا۔ (احمد اور ترمذی نے اسے روایت کیا اور ترمذی نے کہا یہ حدیث حسن ہے۔)
