Arabic (Original)
وَعَن ابنِ عمَرَ: أَنَّهُ أَتَى عَلَى رَجُلٍ قَدْ أَنَاخَ بِدَنَتَهُ يَنْحَرُهَا قَالَ: ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar came upon a man who had made his camel kneel and was sacrificing it, so he told him to make it stand up fettered according to the sunna of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him). Bukhari and Muslim.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ایک شخص کے پاس سے گزرے جس نے اپنا قربانی کا اونٹ بٹھا کر ذبح کرنا چاہا، تو فرمایا: اسے کھڑا کرو اور پاؤں باندھ کر (کھڑے کھڑے نحر کرو)، یہ محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے۔ (بخاری و مسلم)
