Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ: أَنَّهُ انْتَهَى إِلَى الْجَمْرَةِ الْكُبْرَى فَجَعَلَ الْبَيْتَ عَنْ يَسَارِهِ وَمِنًى عَنْ يَمِينِهِ وَرَمَى بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ ثُمَّ قَالَ: هَكَذَا رَمَى الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ
English Translation
‘Abdallah b. Mas'ud came to the largest jamra and with the House on his left and Mina on his right he threw seven pebbles saying “God is most great” each time. Then he said, “Thus did he to whom sura al-Baqara was sent down throw.” Bukhari and Muslim.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ جمرۃ الکبریٰ (عقبہ) کے پاس آئے اور بیت اللہ کو اپنی بائیں جانب اور منیٰ کو اپنی دائیں جانب رکھا اور سات کنکریاں ماریں، ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہی، پھر فرمایا: اسی طرح اس ذات نے رمی فرمائی تھی جس پر سورۃ البقرہ نازل ہوئی۔ (بخاری و مسلم)
