Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
He said that he saw God’s messenger throwing small pebbles at the jamra. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جمرہ کو چنے کی مقدار کے چھوٹے کنکروں سے رمی فرمائی۔ (مسلم)
