Arabic (Original)
وَعَن خالدِ بنَ هَوْذَةَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ عَرَفَةَ عَلَى بَعِيرٍ قَائِمًا فِي الركابين. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Khalid b. Haudha said he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) addressing the people on the day of ‘Arafa standing in the stirrups on a camel. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت خالد بن ہوذہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ عرفہ کے دن اونٹ پر رکابوں میں کھڑے ہو کر لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے۔ (حضرت ابوداؤد)
