Arabic (Original)
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ بِالْبَيْتِ عَلَى بَعِيرٍ كُلَّمَا أَتَى عَلَى الرُّكْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ بِشَيْءٍ فِي يدِه وكبَّرَ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
He said that God’s messenger went round the House on a camel, and as often as he came to the corner he pointed to it with something in his hand and said, “God is most great.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف فرمایا، جب بھی رکن (حجرِ اسود) کے پاس آتے تو اپنے ہاتھ میں موجود چیز سے اشارہ فرماتے اور تکبیر کہتے۔ (بخاری)
