Arabic (Original)
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُلَبِّي إِلَّا لَبَّى مَنْ عَنْ يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ: مِنْ حَجَرٍ أَوْ شَجَرٍ أَوْ مَدَرٍ حَتَّى تنقطِعَ الأرضُ منْ ههُنا وههُنا ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Sahl b. Sa‘d reported God’s messenger as saying, “No Muslim raises his voice in the talbiya without all on his right and left’, stones, or trees, or clods, doing the same till the earth is traversed on both sides,” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی مسلمان تلبیہ نہیں پکارتا مگر اس کے دائیں بائیں جو بھی ہے پتھر، درخت یا مٹی سب تلبیہ پکارتے ہیں یہاں تک کہ اس طرف اور اس طرف سے زمین ختم ہو جائے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
