Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا لَقِيتَ الْحَاجَّ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ وَصَافِحْهُ وَمُرْهُ أَنْ يَسْتَغْفِرَ لَكَ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بَيْتَهُ فَإِنَّهُ مَغْفُورٌ لَهُ» . رَوَاهُ أَحْمد
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “When you meet one who has performed the pilgrimage, greet him, shake hands with him and tell him to ask forgiveness for you before he enters his house, for he has been forgiven.” Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم حاجی سے ملو تو اسے سلام کرو، مصافحہ کرو اور اس سے کہو کہ اپنے گھر میں داخل ہونے سے پہلے تمہارے لیے بخشش کی دعا کرے کیونکہ اس کی بخشش ہو چکی ہے۔ (احمد)
