Arabic (Original)
وَعَن عبد بنِ عمرَ قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ سوسلم: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيعِ سَخَطِكَ» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
‘Abdallah b. ‘Umar said that one of the supplications of God’s messenger was, “O God, I seek refuge in Thee from the decline of Thy favour, change in Thy granting wellbeing, sudden vengeance from Thee, and all Thy displeasure.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ تھی: اے اللہ! میں تیری نعمت کے زوال سے، تیری عافیت کے پلٹ جانے سے، تیری اچانک پکڑ سے اور تیری تمام ناراضگی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ (مسلم)
